پاکستان میں کورونا نے مزید 52 زندگیاں چھین لیں، 1579 شہری متاثر

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Corona claims 140 more lives, 4298 new cases reported

اسلام آباد: پاکستان کورونا وائرس کے باعث اموات میں مزید اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 52 شہری دم توڑ گئے، موذی وباء نے مزید 1579 لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

این سی او سی کے مطابق ملک میں24گھنٹوں میں کوروناکے37ہزار998ٹیسٹ گئے،مثبت کیسزکی شرح 4اعشاریہ 15 فیصدرہی،ملک میں 24گھنٹوں میں کورونا کے 1579 کیسز سامنے آئے ،۔

ملک بھرمیں24 گھنٹوں کےدوران کورونا سے مزید 52 افرادجاں بحق ہوئےجس کے بعد ملک میں کوروناسےجاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 13 ہزار 128ہوگئی۔

این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹےمیں کورونا کے1527مریض صحت یاب ہوئے جبکہ ملک میں کورونا وائرس کےمجموعی طور پر1551مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید پڑھیں:پی ایس ایل 6اچانک کیوں ملتوی ہوا؟، کرکٹ کے میدانوں سے اہم انکشاف

سرکاری اعداد وشمار کے مطابق سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد2 لاکھ59 ہزار164 ہوگئی، پنجاب میں 1لاکھ75ہزار51،خیبرپختونخوا میں 73 ہزار258 ،آزاد کشمیر میں 10ہزار409،گلگت بلتستان میں 4ہزار957 ،اسلام آباد میں 45 ہزار78جبکہ بلوچستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 19 ہزار97 ہوگئی ہے۔

Related Posts