ورلڈ کپ کے لیے نوجوان لڑکوں کو منتخب کر کے تجربہ کیا جارہا ہے،مشتاق احمد

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اچھی پرفارمنس کیلئے سلیکشن میں تسلسل آنا ضروری ہے،مشتاق احمد
اچھی پرفارمنس کیلئے سلیکشن میں تسلسل آنا ضروری ہے،مشتاق احمد

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نوجوان لڑکوں کو منتخب کر کے تجربہ کیا جارہا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے کہا کہ اچھی پرفارمنس کیلئے سلیکشن میں تسلسل آنا ضروری ہے۔تاکہ مزید اچھا ٹیلنٹ سامنے آسکے۔

انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ کے لیے نوجوان لڑکوں کو منتخب کر کے تجربہ کیا جارہا ہے۔ ہم نے آسٹریلیا کی مشکل صورتحال میں ورلڈ کپ سمیت 3 سیریز جیتیں۔

مزید پڑھیں: وسیم اکرم کی بھارتی ٹیم کے ساتھ ہولی منانے کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

مشتاق احمد نے کہا کہ کرکٹ میں صورتحال اکثر و بیشتر آپ کے خلاف ہوتی ہے تاہم خود اعتمادی کے ساتھ محنت، فٹنس اور کارکردگی میں تسلسل بھی ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس بہترین کوچنگ پینل ہے اور نوجوان کھلاڑیوں کو کوچز کے تجربے سے سیکھنا چاہیے۔

Related Posts