سال 2025 کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا مکمل شیڈول

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Complete schedule for 2025 prize bond draws

انعامی بانڈز اور قومی بچت ڈویژن نے 2025 کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا سرکاری شیڈول جاری کر دیا ہے۔

پہلی قرعہ اندازی 15 جنوری کو ہوگی، جس میں 750 روپے کے بانڈ شامل ہوں گے جبکہ آخری قرعہ اندازی 15 دسمبر کو 200 روپے کے بانڈ کے لیے کی جائے گی۔

شرکاء کو انعامی بانڈز کی آئندہ قرعہ اندازیوں اور نتائج سے آگاہ رہنے کی ترغیب دی جاتی ہے تاکہ ان کے جیتنے کے امکانات میں اضافہ ہوسکے۔

Complete schedule for 2025 prize bond draws

دریں اثنا اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ قومی انعامی بانڈز کی واپسی کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 ہوگی جس میں 7500 روپے 15000 روپے 25000 روپے اور 40000 روپے کے بانڈز شامل ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے ساتھ نئے سال کا آغاز

واپسی کے عمل کو اسٹیٹ بینک، بینکنگ سروسز کارپوریشن، یا تجارتی بینکوں کے ذریعے مکمل کیا جا سکتا ہے۔ اس آخری تاریخ کے بعد مزید واپسی کی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔

Related Posts