چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کی ملاقات

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کی ملاقات

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے بحرینی نیشنل گارڈ کے کمانڈر محمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاک کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات اور بحرینی نیشنل گارڈ کے کمانڈر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پیشہ وارانہ امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں عسکری رہنماؤں کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے سمیت بین الاقوامی اور علاقے کی سیکیورٹی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: آرمی چیف سے نئے ایئر چیف ظہیر احمد بابر کی جی ایچ کیو میں ملاقات

آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقعے پر بحرینی کمانڈر نے خطے میں قیام امن اور دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کے کردار کی تعریف کی۔

Related Posts