جلد واپس آرہا ہوں، قیاس آرائیاں کرنیوالے بے فکر رہیں، جہانگیرترین

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تحریک انصاف کے ساتھ کل بھی تھا اورآج بھی ہوں، جہانگیرترین
تحریک انصاف کے ساتھ کل بھی تھا اورآج بھی ہوں، جہانگیرترین

لندن:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر رہنما جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ قیاس آرائیاں کرنے والے بے فکر رہیں، طبی معائنے کے لئے برطانیہ آیا تھا، مگر اب جلد پاکستان واپس آرہا ہوں۔

جہانگیر ترین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہا کہ میڈیا میں میرے دورہ برطانیہ کے بارے میں قیاس آرائیاں جاری ہیں۔مگر وہ لوگ بے فکر رہیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ قیاس آرائیاں کرنے والے بے فکر رہیں، پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے۔جلد میرے بارے میں فکر کرنے والوں کی پریشانی ختم ہوجائے گی۔

انہوں نے کہا کہ مجھے سال میں 2 بار چیک اپ کے لئے برطانیہ آنا ہوتا ہے، انشاء اللہ معمول کا چیک اپ مکمل کر کے جلد پاکستان لوٹوں گا۔

Related Posts