کوسٹ گارڈزکی جانب سے چھوٹے ماہی گیروں کو مچھلیا ں پکڑنے کی اجازت مل گئی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کوسٹ گارڈزکی جانب سے چھوٹے ماہی گیروں کو مچھلیا ں پکڑنے کی اجازت مل گئی
کوسٹ گارڈزکی جانب سے چھوٹے ماہی گیروں کو مچھلیا ں پکڑنے کی اجازت مل گئی

کراچی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ڈی جی کوسٹ گارڈز بریگیڈیئر ثاقب قمر نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان کوسٹ گارڈ کے مطابق مچھلیاں نہ پکڑنے کے باعث چھوٹے ماہی گیر مشکلات کا شکار تھے،  لہٰذا اُنہیں مچھلی پکڑنے کی اجازت دے دی گئی، تاہم احتیاطی تدابیر اختیار کرنا کورونا سے بچاؤ کا سب سے موثر طریقہ ہے۔

گورنرسند ھ نے کہا کہ پاکستان کوسٹ گارڈ اسمگلنگ، منشیات کی روک تھام میں نمایاں کردار ادا کررہی ہے۔گورنرسندھ نے پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے ساحلی پٹی کے غریب ماہی گیروں میں فری راشن کی فراہمی کو بھی سراہا۔

بریگیڈیئر ثاقب قمر نے کہا کہ کورونا پر کنٹرول کے حکومتی اقدامات پر بھرپور عمل کررہے ہیں۔جبکہ ڈی جی کوسٹ گارڈ نے کہا کہ اب تک 4256 ماہی گیروں کی اسکریننگ کی گئی۔

Related Posts