پاکستان سعودی عرب کے مقدس مقامات کے تحفظ کا عزم رکھتا ہے، آرمی چیف

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

COAS called on His Royal Highness Prince Mohammed Bin Salman bin Abdulaziz

ریاض:آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب اور دونوں مقدس مقامات کے تحفظ کا عزم رکھتا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر گفتگو ہوئی جبکہ افغان امن عمل پر بھی بات چیت ہوئی۔

 

اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان سعودی عرب اور دونوں مقدس مقامات کے تحفظ کا عزم رکھتا ہے۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے علاقائی امن و استحکام کے لئے پاکستان کے کردار کو تسلیم کیااورپاکستان کے عزم کا سراہتے ہوئے دوطرفہ تعاون بڑھانے کی یقین دہانی کروائی۔

مزید پڑھیں:وزیراعظم اشرافیہ کے بجائے مزدور طبقے کے ساتھ ہیں، فواد چوہدری

ولی عہد شہزادہ سلمان نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے مابین بھائی چارہ اور باہمی اعتماد کے تعلقات ہیں اور دونوں ممالک امت مسلمہ کے امن ، استحکام اور بہتری کے لئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

Related Posts