وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس 4فروری کو طلب کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

CM Murad summons provincial cabinet meeting on 4 February

کراچی:وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس منگل چارفروری کوصبح دس بجے طلب کرلیا ہے۔

سندھ کابینہ گندم کی نئی فصل کی خریداری اورسرکاری قیمت کے تعین کی منظوری کے علاوہ آن لائن پبلک ٹرانسپورٹ کوقانونی تحفظ دینے کے لیے موٹروہیکل آرڈینس میں ترمیم،سٹیمپ ایکٹ 1899 میں ترمیم،507 بند اسکول کھولنے کے لیے اساتذہ کے تقررسمیت دیگراہم امورکی مشاورت کے بعد حتمی فیصلوں کی منظوری دے گی۔

مزید پڑھیں: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا اورنج لائن منصوبہ تین ماہ میں مکمل کرنے کا حکم

اجلاس وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت نیوسندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوگا۔

Related Posts