سائفر اور ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے عمران خان کو کل طلب کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سائفر اور ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے عمران خان کو کل طلب کرلیا
سائفر اور ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے عمران خان کو کل طلب کرلیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی حکومت میں آنے والے امریکی سائفر کی تحقیقات کے معاملے اور ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) ہیڈ کوارٹر نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو کل طلب کیا گیا ہے۔

دوسری طرف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بھی عمران خان کو طلب کر لیا ہے۔

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو 7 نومبر دوپہر ایک بجے طلب کیا گیا ہے جبکہ سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:نواز شریف وطن واپس آئیں، ان کے حلقے میں شکست دوں گا۔عمران خان

ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود کو قریشی بھی طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے، پی ٹی آئی کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی کو3 نومبر کو طلب کیا گیا ہے۔

Related Posts