ڈرامہ سیریل چپکے چپکے کے اہم کرداروں کی خوبصورت سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ڈرامہ سیریل چپکے چپکے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عوام میں شہرت حاصل کر رہا ہے، چپکے چپکے کے اہم کرداروں کی خوبصورت سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈرامہ سیریل چپکے چپکے اپنے منجھے ہوئے اداکاروں، کہانی کے پلاٹ اور بنیادی کرداروں کے مابین مزاحیہ اور دلچسپ نوک جھونک کے بل بوتے پر عوام میں زبردست مقبولیت حاصل رہا ہے۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر چپکے چپکے کے اہم کردار گل، مینو، مشی اور رومی سوشل میڈیا پر آئے اور اپنی ایک تصویر کھینچ کر سوشل میڈیا پر وائرل کی جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔مداحوں کی بڑی تعداد چپکے چپکے میں کی گئی اداکاری سے بھی محظوظ ہورہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by pakcelebz (@pakcelebz_official)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈرامہ سیریل چپکے چپکے کے مرکزی کرداروں کی سیلفیوں کو پسند کیا جارہا ہے۔ خاص طور پر عائزہ خان کے ہمراہ مرکزی کردار ادا کرنے والے عثمان خالد بٹ کو بے حد سراہا گیا۔

https://twitter.com/sundasiee/status/1389301884100489217

https://twitter.com/aroojmurtazaa/status/1389306537961791492

یہ بھی پڑھیں: جسٹن بائبر اور بی ٹی ایس نے مشترکہ گیت پر کام شروع کردیا 

Related Posts