چینی نائب وزیر اعظم پاکستان پہنچ گئے، جشن سی پیک میں شرکت کرینگے

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

چین کے نائب وزیراعظم ہی لائفینگ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، اعلیٰ سطح کا وفد بھی ان کے ہمراہ ہے۔

وفاقی وزراء احسن اقبال، رانا ثناءاللہ اور طارق فاطمی نے استقبال کیا۔ چینی نائب وزیراعظم کی صدرعارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

اسرائیل کا سعودی عربیہ تک ریلوے لائن بچھانے کا اعلان

دفترِ خارجہ کے مطابق ہی لائفینگ حکومت پاکستان کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں، وہ 30 جولائی سے یکم اگست تک پاکستان کا دورہ کریں گے اور سی پیک کی 10ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ چینی نائب وزیراعظم کی آمد کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں31 جولائی اور یکم اگست کوعام تعطیل کیا گیا ہے۔

Related Posts