کینیڈا نے پاکستان پر 2019 اور 2021 کے انتخابات میں مداخلت کا الزام لگادیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

FILE PHOTO

جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ اگرچہ یہ امکان نہیں تھا کہ بیجنگ نے کسی مخصوص پارٹی کی حمایت کی ہوتاہم کچھ چینی حکام نے ترجیحات ظاہر کی ہوں گی, چین کی جانب سے مسلسل مداخلت سے انکار کے باوجود اپوزیشن کے خدشات اور میڈیا رپورٹس کی وجہ سے کمیشن کے قیام پر آمادہ ہوئے۔

2021 کی انتخابی مہم کے دوران اپوزیشن کنزرویٹو پارٹی کی رہنما ایرن او ٹول نے دعویٰ کیا کہ چینی مداخلت کی وجہ سے ان کی پارٹی کو نو نشستوں تک کا نقصان ہو سکتا ہے، حالانکہ چین نے انتخابات کے نتائج پر کوئی اثر نہیں ڈالا اور جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی فتح یاب ہوئی ۔ کمیشن کا مقصد 3 مئی تک ابتدائی رپورٹ اور 2024 کے آخر تک حتمی رپورٹ جاری کرنا ہے۔

کینیڈین سیکورٹی انٹیلی جنس سروس کو کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کی بھارتی اور پاکستانی کوششوں کے ثبوت ملے ہیں۔ بھارت پر خفیہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا شبہ تھا بھارت ممکنہ طور پر سرکاری پراکسی ایجنٹ کا استعمال کر رہا تھا جبکہ پاکستانی حکام نے خفیہ طور پر پاکستان کے مفادات کو آگے بڑھانے کے لیے کینیڈا کی سیاست پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی۔

سی ایس آئی ایس نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے پچھلے دو انتخابات میں مداخلت کی جس سے جسٹن ٹروڈو کو غیر ملکی مداخلت کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کرنے پر مجبور ہونا پڑا اور وزیر اعظم خود انکوائری پینل کے سامنے گواہی دینے والے تھے۔

Related Posts