کیا خواتین حرام اجزا پر مشتمل ہیئر ریموول کریم استعمال کر سکتی ہیں؟

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سوال: اگر ہیئر ریموول کریم (Hair removal cream) میں حرام اجزاء شامل ہوں تو کیا اس کریم کو استعمال کر سکتے ہیں؟

جواب: واضح رہے کہ اگر ہیئر ریموول کریم (Hair removal cream) میں نجس اجزاء شامل ہوں، لیکن قلب ماہیت (State change) کی وجہ سے اس نجس چیز کی ماہیت تبدیل ہو گئی ہو تو ایسی ہیئر ریموول کریم کا استعمال کرنا جائز ہوگا۔

اگر اس کی ماہیت اور حقیقت تبدیل نہیں ہوئی ہو تو اس صورتِ میں اس ہیئر ریموول کریم کا استعمال کرنا جائز نہیں ہے۔ و اللہ اعلم۔

Related Posts