اسلام آباد، کینولی کیفے کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کردیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: کینولی کیفے کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کردیا گیا، تاہم اس حوالے سے ان کی انتظامیہ کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔نہ دوبارہ کھولنے کے حوالے سے کوئی تاریخ سامنے آئی ہے۔

واضح رہے کہ پچھلے ہفتے سوشل میڈیا ایک گرما گرم بحث چھڑ گئی تھی جب اسلام آباد کے کینولی کیفے کی جا نب سے ایک ویڈیو وائرل کی گئی تھی۔

ویڈیو جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی تھی، ویڈیو میں کیفے کی دو مالکن خواتین اپنے ملازم منیجر کی  انگریزی کا مذاق اُڑا رہی تھیں۔ جس کے بعد انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Related Posts