لندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ہم روس کی ناکامی تک یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور یوکرینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا کہ برطانیہ یوکرین کو طاقتور عسکری امداد فراہم کرنے کیلئے دیگر اقوام کی قیادت کر رہا ہے۔
سویڈن یا فن لینڈ میں انفراسٹرکچر بنایا تو جواب دینگے۔روس کی دھمکی
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا کہ ہم یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی اور یوکرینی عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے تاکہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن کو ناکام کیا جاسکے۔
The UK is leading the way in providing vital military assistance to Ukraine.
We continue to stand squarely behind President @ZelenskyyUa and the Ukrainian people to ensure Putin fails ???????????????? https://t.co/rPRgrs5Iwu
— Boris Johnson (@BorisJohnson) June 30, 2022