شمالی وزیرستان میں بم دھماکا، تین افراد جاں بحق

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

ملعون رشدی کی حالت خراب، وینٹی لیٹر پر منتقل

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

Related Posts