سوشل میڈیا پر لڑکی کو ہراساں کرنے والا 55 سالہ شخص گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے لڑکی کی قابل اعتراض ویڈیوز و تصاویر بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے بلیک میل کرنے میں ملوث 55 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔

حکام کے مطابق 55 سالہ ملزم اشفاق خلیل پر الزام ہے کہ وہ گزشتہ 3 مہینے سے مذموم عزائم اور مقاصد کے لئے شکایت کنندہ کی قابل اعتراض ویڈیوز اور تصاویر ریکارڈ کرکے واٹس ایپ کے ذریعے شئیر کرنے اور اسکو بلیک میل کرنے میں ملوث رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

مخربِ اخلاق ویب سائٹس بلاک کرنے کیلئے نیا ڈی این ایس سسٹم متعارف

سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی ٹیم نے ملزم کو راولپنڈی سے گرفتارکرکے اس کا موبائل فون قبضے میں لیکر فرانزک تجزئیے کے لیے لیبارٹری ارسال کردیا۔

Related Posts