ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: ملک میں ایک بار پھر سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے بڑھ گئی ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 51 ہزار 100 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

جبکہ 10 گرام سونے کے بھاؤ 944 روپے اضافے سے 129544 روپے ہوگئے ہیں، عالمی صرافہ میں سونے کے دام 13 ڈالر اضافے سے 1653 ڈالر فی اونس ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیں:ڈالر کی قدر میں مزید کمی، نئی قیمت 220 روپے ہوگئی

دوسری جانب امریکی ڈالر کی قدر میں آج 24پیسے کی معمولی کمی واقع ہوئی، جس کے باعث روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

Related Posts