ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کراچی: ملک میں سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بریک لگ گیا، سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 27 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت بھی 257 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 94 ہزار 616 روپے ہو گئی ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر کمی کے بعد 1946 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ہے۔

مزید پڑھیں:تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کی خوشحالی کا آغاز کریگا، وزیراعظم

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 800 روپے جبکہ دو روز قبل سونے کی قیمت میں 2300 روپے کی کمی واقع ہوئی تھی۔

Related Posts