بی بی پاکدامن کے عرس کی تقریبات شروع، تفصیلات پر مشتمل دلچسپ رپورٹ

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور میں حضرت بی بی پاکدامن کے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز آج ہو گیا۔

زائرین اور عقیدت مندوں کی جوق در جوق آمد کا سلسلہ آج دن بھر جاری رہا۔ عرس کے پہلے روز نماز جمعہ کے بعد غسل، چادر پوشی اور گُل پاشی کی تقریب ہوئی اور دعا کرائی گئی۔

مینجر اوقاف دربار بی بی پاکدامن اظہر فرید بھٹی نے پولیس آفیشلز کے ہمراہ عرس کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں:

امریکی یونیورسٹی نے پیغمبر اسلام کی پینٹنگز دکھانے پر پروفیسر کو برطرف کردیا

عرس کے تینوں روز بعد از مغرب محفل سماع ہوا کرے گی۔ ہفتے کو جھنڈا جلوس بعد از عشاء برآمد ہوگا جبکہ اتوار کو رات 2 بجے اختتامی تقریبات ہوں گی۔

مفتی قیصر شہزاد نعیمی اختتامی دعا کرائیں گے۔ عرس کے تمام انتظام و انصرام محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کی جانب سے کیے گئے ہیں۔ پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ 

Related Posts