اے سی والی مسجد میں سونے سے احتیاط کریں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے؟

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Beware of sleeping in the mosque with AC, otherwise it could happen

کراچی: رمضان میں روزے کے دوران اے سی والی مسجد میں سونے والے شہری کے انتقال کی افواہ پر اہل خانہ کی دوڑیں لگ گئیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک طرف ایک بزرگ شہری مسجد میں سورہے ہیں جس پر کچھ منچلوں نے تصویر بناکر وائرل کردی کہ یہ بزرگ انتقال کرگئے ہیں۔

ویڈیو دیکھنے کے بعد بزرگ کے اہل خانہ شدت غم سے نڈھال ہوگئے جبکہ بزرگ کا کہنا ہے کہ میں زندہ ہوں ، مسجد میں سورہا تھا کہ کسی نے شرارت سے میری تصویر بنالی۔

Related Posts