ڈسکوز صارفین کیلئے بُری خبر، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: ڈسکوز صارفین کیلئے بجلی 1 روپے 17 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے ڈسکوز صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔

سی پی پی اے کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی ایک روپے 17 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

چین اور روس کا باہمی تجارت ڈالر کے بجائے مقامی کرنسی میں کرنیکا اعلان

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نیپرا 3 مئی کوسماعت کرے گی۔

واضح رہے کہ کےالیکٹرک پہلے ہی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست جمع کراچکی ہے، کے الیکٹرک نے بجلی 4 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کر رکھی ہے، نیپرا میں اس درخواست کی سماعت بھی 3 مئی کو ہوگی۔

Related Posts