ارجنٹائن کے لئے بری خبر، ورلڈکپ سے قبل میسی انجری کا شکار

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ارجنٹائن کے بری خبر، ورلڈکپ سے قبل میسی انجری کا شکار
ارجنٹائن کے بری خبر، ورلڈکپ سے قبل میسی انجری کا شکار

ارجنٹائن کے لئے ورلڈ کپ سے قبل بری خبر سامنے آگئی، اسٹار فٹبالر لیونل میسی قطر فٹبال ورلڈکپ شروع ہونے سے 2 ہفتے قبل انجری میں مبتلا ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میسی کے فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) نے ورلڈ کلاس فٹبالر کے انجری کا شکار ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

پی ایس جی کلب کے مطابق میسی پاؤں میں انجری ہونے کے باعث اتوار کو ہونے والے لیگ ون کا میچ نہیں کھیل پائیں گے، تاہم کلب کی جانب سے امید کی جارہی ہے کہ میسی اگلے ہفتے تک مکمل صحت یاب ہوکر ٹریننگ شروع کردیں گے۔

مزید پڑھیں:بابر اعظم کو کس نمبر پھر کھیلنا چاہئے؟ شاہد آفریدی نے بتادیا

واضح رہے کہ معروف فٹبالر نے 2016 میں انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا لیکن جلد ہی انہوں نے اپنے فیصلے کو واپس لے لیا تھا۔

Related Posts