بابر اعظم کا لنکا پریمیئر لیگ کیلئے معاہدہ ہو گیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بابر اعظم کا لنکا پریمیئر لیگ کیلئے معاہدہ ہو گیا
بابر اعظم کا لنکا پریمیئر لیگ کیلئے معاہدہ ہو گیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان فخر پاکستان بابر اعظم کا لنکا پریمیئر لیگ کے لیے معاہدہ ہو گیا ہے۔

سری لنکن میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ قومی کپتان ایل پی ایل میں براہ راست معاہدہ کرنے والے کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہیں۔

بابر اعظم کے ساتھ معاہدہ کولمبو نے کیا ہے، اس کے علاوہ متھیشا پاتھیرانا اور چمیکا کرونارتنے سے بھی کولمبو نے معاہدہ کیا ہے۔

ڈیوڈ ملر، میتھیو ویڈ، شکیب الحسن، تبریز شمسی سے بھی ایل پی ایل میں براہ راست معاہدہ ہوا ہے۔براہ راست معاہدہ کرنے والوں میں سری لنکا کے کرکٹرز بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:سسر نے اپنے داماد شاداب خان کو اہم مشورہ دے دیا

سری لنکن میڈیا کا کہنا ہے کہ لنکا پریمیئر لیگ 31جولائی سے 22 اگست تک شیڈولڈ ہے،لنکا پریمیئر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کی آکشن 11جون کو ہو گی۔

Related Posts