ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں دو سنچریاں، بابر اعظم پہلے پاکستانی بن گئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں دو سنچریاں، بابر اعظم پہلے پاکستانی بن گئے
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں دو سنچریاں، بابر اعظم پہلے پاکستانی بن گئے

کراچی: نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو شکست دیدی، ساتھ ہی قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں دو سنچریاں بنانیوالے پہلے پاکستانی بن گئے۔

بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار سنچری اسکور کی،اس سے قبل انہوں نے جنوبی افریقا کیخلاف 122 رنز کی اننگز 2021 میں کھیلی تھی۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ نصف سنچریوں کا ریکارڈ بھی رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیں:دوسرا ٹی ٹوئنٹی، بابر اعظم کا بلا چل گیا، پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیدی

واضح رہے بابر اعظم ایشیاء کپ میں خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرسکے تھے، مگر آج انگلینڈ کے خلاف انہوں نے سینچری اسکور کرکے کرکٹ شائقین کے دل جیت لئے۔

Related Posts