اعظم خان کی سشمیتا سین کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

کالمز

zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
اعظم خان کی سشمیتا سین کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر مقبول
اعظم خان کی سشمیتا سین کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے صاحبزادے پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین سے ملاقات کی تصویر شیئر اپنے چاہنے والوں کے لئے شیئر کردی۔

سشمیتا سے اعظم خان کی ملاقات دبئی میں ہوئی جس کی تصویر انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤٹ انسٹاگرام پر شیئر کی جس پر ان کے چاہنے والوں کی جانب سے بڑی تعداد میں کمنٹس کیے گئے اور اعظم خان کی پوسٹ کو خوب پسند کیا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by M Azam Khan (@azam77khann)

قومی کرکٹر کا تصویر کے کیپشن میں کہنا تھا کہ ان کی بھارتی اداکارہ سشمیتا سے یہ ملاقات اتفاقیہ تھی جس کے بعد انہوں نے اداکارہ کے ہمراہ تصویر لی۔

مزید پڑھیں:سشمیتا سین نے نئی ویب سیریز ” تالی” کی پہلی جھلک مداحوں کیلئے شیئر کردی

قومی کرکٹر اعظم خان نے اداکارہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سشمیتا بہت ہی عاجز انسان ہیں۔اعظم اور سشمیتا کی یہ تصویر سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہورہی ہے، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Related Posts