آزادکشمیر: کوسٹر حادثے میں 2 افراد جاں بحق ، دو زخمی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آزادکشمیر: کوسٹر حادثے میں 2 افراد جاں بحق ، دو زخمی

جہلم ویلی : آزادکشمیر گڑھی دوپٹہ بڈھیارہ کے مقام پر   کوسٹر کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد  زندگی کی بازی ہار گئے ، جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق مظفرآباد سے چکوٹھی جانے والی کوسٹر بڈھیارہ شریف کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی ، حادثہ صبح 5 بجے کے قریب پیش آیا جب کوسٹر دریائے جہلم کے کنارے جاگری۔

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، دو روز میں 250 سے زائد فلسطینی شہید

ریسکیو 1122 مظفرآباد حادثے کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ریسکیو کرکے مظفرآباد منتقل کردیا گیا۔

Related Posts