ایمن سلیم کی شوہر کے ہمراہ نئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایمن سلیم کی شوہر کے ہمراہ نئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ایمن سلیم نے اپنے شوہر کامران ملک کے ہمراہ نئی تصاویر اپنے مداحوں کے لئے شیئر کردیں۔

انسٹاگرام پر شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن سلیم نے اپنے شوہر کامران ملک کے ہمراہ نئی تصاویر شیئر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aymen Saleem (@aymen.saleem)

ایمن سلیم کی یہ تصاویر ممکنہ طور پر شادی سے پہلے منگنی کی ہے، تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکاری نے کیپشن میں ’انگوٹھی اور تاریخ لکھی ہے‘ لیکن اس سے متعلق مزید کچھ نہیں بتایا۔

اداکارہ نور استحکامِ پاکستان پارٹی میں شامل، کاغذاتِ نامزدگی جمع

انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں ان کے چاہنے والے دیکھ چکے ہیں اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Related Posts