عائزہ خان کے نئے وائرل ہونے والے فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ نے مداحوں کی دھڑکنیں تیز کر دیں
عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ نے مداحوں کی دھڑکنیں تیز کر دیں

کراچی:ملک کی معروف خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے نئے فوٹو شوٹ نے مداحوں کو اپنا گرویدہ بنالیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

متعدد سپر ہٹ ڈرامے اور خاص طور پر بلاگ بسٹر ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو“ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی عائزہ خان کی فین فالوونگ میں بھی دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

انسٹا گرام اکاونٹ پر 8.2ملین فالوورز رکھنے والی عائزہ خان نے اپنے ایک نئے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جسے انٹر نیٹ صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

Related Posts