جیمز کیمرون کی فلم اواتار اوٹی ٹی پر کب ریلیز ہوگی؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکی فلمساز جیمز کیمرون کی فلم اواتار دسمبر 2022 میں ریلیز ہوئی تھی۔

فلم کا پہلا حصہ 2009 میں ریلیز ہوا تھا جو کہ کافی مقبول ہوا تھا اور 16 دسمبر 2022 کو 13 سال کے طویل عرصے کے انتظار کے بعد فلم کا دوسرا حصہ ریلیز ہوا جس میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں کئی بڑے بڑے نام شامل ہیں جن میں سیم ورتھنگٹن، زوسلڈانا، کیٹ ونسلیٹ، اسٹیفن لینگ، سیگورنی ویور اور کلف کرٹس شامل ہیں۔

فلم ڈزنی کے علاوہ ایمازون ویڈیواور ایپل ٹی وی پر ریلیز کردی گئی ہے۔

Related Posts