ایڈیلیڈ ٹیسٹ، میزبان ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیں، آسٹریلیا کااعلان

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Australia win first Ashes Test against England by nine wickets

ایڈیلیڈ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایڈیلیڈ میں کل سے شروع ہونے والے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کے لیے میزبان ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آسٹریلوی قائد ٹم پین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ برسبین ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی برقرار رکھا جائے گا، ٹیم میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کریں گے۔

مزید پڑھیں :میچ فکسرز کے ساتھ میدان میں اترتا تھا، کئی بار آفر ہوئی، شعیب اختر کا انکشاف

کرکٹ آسٹریلیا نے کیمرون بینکرافٹ اور جیمز پیٹنسن کو شیفیلڈ شیلڈ ٹورنامنٹ کھیلنے کے لیے ٹیم سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔

میچ کے حوالے سے سوال پر انہوں نے کہا کہ ہم نے ابھی تک وکٹ نہیں دیکھی ٹریننگ کے بعد اس کا جائزہ ضرور لیا ہے ، میرا خیال ہے کہ میچ کے لیے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کریں گے۔

Related Posts