کراچی: پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے دوران آسٹریلیا کی آدھی ٹیم 347 رنز پر پویلین لوٹ گئی جبکہ عثمان خواجہ 150 رنز کے بعد بھی بیٹنگ کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بیٹنگ کا آغاز کرنے والی آسٹریلین ٹیم نے آج 3 وکٹوں کے نقصان پر بیٹنگ کا آغاز کیا تو چوتھی وکٹ 304 جبکہ پانچویں 347 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔ میچ کے آغاز پر ڈیوڈ وارنر کو فہیم اشرف نے آؤٹ کیا۔
کراچی ٹیسٹ، آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ