عورت مارچ کراچی کی تاریخ تبدیل کرکے 12مارچ کردی گئی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عورت مارچ کراچی کی تاریخ تبدیل کرکے 12مارچ کردی گئی
عورت مارچ کراچی کی تاریخ تبدیل کرکے 12مارچ کردی گئی

کراچی: عورت مارچ کراچی کے منتظمین نے جمعرات کو اعلان کیا کہ عورت مارچ اس سال 12 مارچ کو ہوگا۔

عورت مارچ کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں کہا گیا ہے:“8 مارچ کو ہفتے کا دن ہونے کی وجہ سے، ہم نے کراچی میں 12 مارچ بروز اتوار کو عورت مارچ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ مزدور طبقے کو اپنے روزگار کے سلسلے میں کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aurat March 2023 (@auratmarch)


مارچ 12 مارچ 2023 کو اپنی تمام تر توانائی کے ساتھ منعقد کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:عمران خان کے بیان پر مریم نواز کا طنزیہ رد عمل

پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ ”اس سال، ہم اپنی بھوک کے لیے، سماجی تحفظ کے لیے، اجرت کے لیے، سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے، تشدد کے خاتمے کے لیے، گھریلو تشدد کے خاتمے کے لیے، ٹرانس جینڈر پرسنز پروٹیکشن ایکٹ کے لیے مارچ کر رہے ہیں۔

Related Posts