میانمار: معزول سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کو عدالت نےکرپشن کے الزام میں 5 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ تازہ ترین مقدمے میں آنگ سان سوچی پر 6 لاکھ ڈالرز رشوت لینے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق آنگ سان سوچی کو 6 لاکھ ڈالر رشوت لینے کا الزام میں 5سال قید کی سزا سنائی گئی، آنگ سان سوچی کے خلاف بدعنوانی کےکئی مزید مقدمات بھی زیرِ سماعت ہیں جن میں معمر سیاسی رہنما کو مزید سزا ہوسکتی ہے۔
اسرائیل کا دمشق کے نزدیک فضائی حملہ، 9 افراد جاں بحق