برطانوی عدالت نے مودی کے دوست کے اثاثے منجمد کر دیئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

برطانوی عدالت نے مودی کے دوست کے اثاثے منجمد کر دیئے
برطانوی عدالت نے مودی کے دوست کے اثاثے منجمد کر دیئے

لندن: برطانوی عدالت نے امارات سے مفرور بھارتی بزنس مین بی آر شیٹھی کےاثاثے منجمد کرنے کا حکم  دے دیا ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  بی آر شیٹھی کے بزنس گروپس نے مختلف بینکوں سے 6 ارب 60 کروڑ کا قرضہ لیا تھا، قرض اور سنگین مالی بد عنوانی کرنے کے بعد بی آر شیٹھی بھارت سے فرار ہوگئے تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بی آر شیٹھی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا دوست ہے اور ابوظبی کے کمرشل بینک نے لندن میں بی آر شیٹھی کیخلاف مقدمہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: نیٹو کا صحیح وقت سے پہلے افغانستان سے فوجیں واپس نکالنے سے انکار

Related Posts