ایشین گیمز کے ہاکی شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایشین ہاکی فیڈریشن نے اگلے ماہ ہونے والے ایشین گیمز کے ہاکی شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔

ہاکی مقابلے 24 ستمبر سے 7 اکتوبر تک ہنگزو چین میں ہوں گے، ایونٹ کا فائنل 7 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ فیڈریشن کے مطابق ایونٹ میں شریک بارہ مینز ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

گروپ اے میں پاکستان، بھارت، جاپان، بنگلہ دیش، سنگاپور اور ازبکستان شامل ہیں جبکہ گروپ بی میں کوریا، ملائیشیا، چین، عمان، تھائی لینڈ اور انڈونیشیا کو رکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ایشیا کپ کے میچز کب ہونگے؟ میچ کی ٹائمنگ کا اعلان ہوگیا

قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 24 ستمبر کو جاپان، دوسرا میچ بنگلہ دیش سے 26 ستمبر اور تیسرا میچ ازبکستان سے 28 ستمبر کو کھیلے گی۔

اس کے علاوہ پاکستان ایونٹ میں چوتھا میچ روایتی حریف بھارت سے 30 ستمبر جب کہ پانچواں اور آخری پول میچ دو اکتوبر کو جاپان کے خلاف کھیلے گا۔

Related Posts