افغان کرکٹ بورڈ کا ایشیا کپ کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

افغان کرکٹ بورڈ کا ایشیا کپ کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان
افغان کرکٹ بورڈ کا ایشیا کپ کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کے ہاتھوں ون ڈی سیریز میں وائٹ واش ہونے کے بعد افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیاکپ کیلئے اپنے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

افغان بورڈ نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر اسکواڈ کا اعلان کیا، حشمت اللہ شاہدی کپتانی کے فرائض انجام دیں گے، جبکہ افغان ٹیم کے اسکواڈ میں صرف دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

افغان کرکٹ بورڈ کے اسکواڈ میں حشمت اللہ شاہدی (کپتان)کے علاوہ رحمت اللہ گرباز، ابراہیم زادران، ریاض حسین، رحمت شاہ، عبدالرحمان، اشرف، مجیب الرحمان، محمد زادران، محمد نبی، راشد خان، غلام نبی، کریم جنت، نور احمد، محمد سلیم سافی اور فضل حق فاروقی بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:شاداب خان نے بھارتی چیف سلیکٹر اجیت اگرکر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

واضح رہے کہ پاکستان، بھارت اور نیپال کی ٹیمیں ایشیاکپ کیلئے پہلے ہی اپنے اسکواڈ کا اعلان کرچکی ہیں۔

Related Posts