ایشیا کپ: سری لنکا کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایشیا کپ: سری لنکا کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت
ایشیا کپ: سری لنکا کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

دبئی: متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیدی۔

سری لنکا کے کپتان داسن شانکا نے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی ٹیم میں 2 کھلاڑیوں کی جگہ متبادل کا کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے، شاداب خان اور نسیم شاہ کو آرام دیا گیا ہے، ان کی جگہ عثمان قادر اور حسن علی ٹیم میں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ سپر فور محلے میں بھارت 3 میں سے صرف ایک میچ میں فتح حاصل کرپایا، جبکہ افغانستان کو اپنے تینوں میچز میں ہار کا منہ دیکھنا پڑا۔

مزید پڑھیں:پاک سری لنکا میچ، قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان

واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا پہلے ہی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان 11 ستمبر کو ایشیا کپ کا فائنل کھیلا جائے گا۔

Related Posts