ایشیا کپ2023: سری لنکا نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!
ایشیا کپ2023: سری لنکا نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
ایشیا کپ2023: سری لنکا نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

بنگلادیش نے سری لنکا کو ایشیا کپ 2023کے دوسرے میچ میں 5 وکٹوں سے باآسانی شکست دیدی۔

بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے سری لنکا کے شہر پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

بنگلادیش کی پوری ٹیم 43 ویں اوور میں 164 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جواب میں سری لنکن ٹیم نے 165 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 39 اوور میں پورا کرلیا۔

محمد نعیم اور تنزید حسن نے بنگلادیش کی جانب سے میچ کا آغاز کیا، اوپننگ بلے باز تنزید حسن صرف 4 رنز پر اور پھر مجموعی 25 رنز پر محمد نعیم بھی آؤٹ ہوگئے۔

مزید پڑھیں:پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

بنگلادیش کی پوری ٹیم 42 اعشاریہ 4 اوورز میں 164 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، ماتھیشا پتھیرانا نے سری لنکا کی جانب سے 4 اور مہیش تھیکشانا نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Related Posts