آرمی چیف پاک فوج کے افسران سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے۔آئی ایس پی آر

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

NA Speaker summons national security body huddle on July 1

لاہور: پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لاہور پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے فوج کے اعلیٰ افسران سے تبادلۂ خیال کیا۔

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج لاہور کے کور ہیڈ کوارٹرز میں پہنچے جہاں انہوں نے پاک فوج کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران سے ملاقات اور گفتگو کی۔

ملاقات کے دوران مختلف پیشہ ورانہ امور اور ملک کو درپیش سیکورٹی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امن کیلئے پاک فوج کی کاوشوں اور چیلنجز پر روشنی ڈالی۔

دورانِ گفتگو شرکائے ملاقات نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو قیامِ امن اور فوج کو درپیش مختلف چیلنجز کے حوالے سے تجاویز دیں جن کا آرمی چیف نے خیر مقدم کیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: اشتعال انگیزی کا  بھرپور طاقت سے جواب دیں گے۔آرمی چیف

Related Posts