آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےامریکی سینٹ کام کمانڈرکی ملاقات

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آرمی چیف سےامریکی سینٹ کام کمانڈرکی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سےامریکی سینٹ کام کے کمانڈرجنرل کنیتھ مکینری نے ملاقات کی جس میں افغانستان اورکشمیرسمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سےامریکی سینٹ کام کے کمانڈرجنرل کنیتھ مکینری نے ملاقات کی جس میں افغانستان اورکشمیرسمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورکےمطابق آرمی چیف کی امریکی سینٹ کام کمانڈر سے ملاقات ہوئی ،امریکی کمانڈرکےساتھ دیگرحکام بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں افغانستان اورکشمیر سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان صدر اور طالبان سے ہونے والے امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کردیا

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان کے صدر اشرف غنی اور افغان طالبان سے ہونے والے امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ طالبان نے ہمارے ایک عظیم سپاہی سمیت 11 افراد کو ہلاک کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

Related Posts