-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے فیٹف ایکشن پلانز کی تکمیل بڑی کامیابی ہے۔
-
آرمی چیف نے کہا کہ کورسیل نےسول ملٹری کوششوں کےذریعےایکشن پلانز پرعملدرآمدیقینی بنایا۔
-
جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ایکشن پلان پر عمل سے پاکستان کی وائٹ لسٹ کی راہ ہموارہوئی۔
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی ٹوئٹ کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ جی ایچ کیومیں قائم کورسیل کی کوششوں سےپاکستان کاسرفخرسےبلندہوا،