فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: ارجنٹائن نے چلی کو شکست دیدی، بولیویا نے وینزویلا کو ہرادیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Argentina beat Chile, Bolivia thrashes Venezuela in in FIFA World Cup 2026 qualifier

ارجنٹائن نے انجرڈ کپتان لیونل میسی کی عدم موجودگی میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر کے اہم میچ میں چلی کو تین صفر سے شکست دیدی جبکہ بولیویا نے وینزویلا کو ہرادیا۔

کوالیفائنگ میچ میں اپنی گرفت مضبوط کرنے کے لیے ارجنٹائن نے الیکسس میک الیسٹر، جولین الواریز اور پاؤلو ڈیبالا کے دوسرے ہاف کے گولوں کی بدولت چلی کے خلاف 3-0 سے کامیابی حاصل کی۔

ارجنٹائن کے کھلاڑی لیونل میسی اور اینجل ڈی ماریو کی غیر موجودگی کی وجہ سے پریشان نظر آئے تاہم میچ کے دوران چلی پر غالب رہے۔

وقفے کے تین منٹ بعد ارجنٹائن نے اسکور کا آغاز کیا جب لیور پول کے مڈفیلڈر میک الیسٹر نے الواریز کے کراس پر پہلی بار گیند کو جال میں بھیجا، جو 84 ویں منٹ میں طویل فاصلے کی کوشش کے ساتھ اسکور شیٹ میں شامل ہوگئے۔

متبادل ڈیبالا نے دوسرا گول کرکے فتح پر مہر ثبت کردی اور الواریز کے تیسرے گول نے چلی کو شکست کے مزید قریب دھکیل دیا اور میچ کے اختتام تک چلی کوئی گول نہ کرسکی اور تین صفر کی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔

منگل کو کوپا امریکا کے فائنل میچ میں ارجنٹائن کولمبیا گا جبکہ چلی بولیویا کی میزبانی کرے گا جس نے جمعرات کو وینزویلا کو شکست دی تھی۔

Related Posts