جیسن موموا کی فلم “ایکوامین 2” کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جیسن موموا کی فلم "ایکوامین 2" کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا
جیسن موموا کی فلم "ایکوامین 2" کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

ہالی ووڈ کے فلمساز جیمز وین نے اپنی آنے والی فلم “ایکوامین 2” کا نام منکشف کردیا ہے فلم میں جیسن موموا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔

فلمساز جیمز وین کا کہنا ہے کہ ان کی نئی آنے والی فلم ” دی لاسٹ کنگ ڈم ” کی کہانی کا سیکوئل ہوگا جس کی پروڈکشن پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ فلم میں ” گیم آف تھرونز ” کے ہیرو جیسن موموا ایکوامین کا کردار ادا کررہے جبکہ ان کے مدمقابل امبر ہارڈ میرا کا کردار ادا کریں گی۔

فلم کے سیکوئل میں جیسن موموا بطور آرتھر کیری (ایکوامین)، پیٹرک ولسن کو بطور اورم، یحییٰ عبدالمتین دوئم ، ڈولف لینڈگرین بطور نیریس اور امبر ہارٹ بطور میرا کے کردار ادا کررہے ہیں۔ تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہوا کہ پہلی فلم کے کردار نیکول کڈمین اور ویلیم ڈافو بھی سیکوئل کا حصہ ہوں گے یا نہیں۔

“ایکوامین” اصل میں “دی لوسٹ کنگڈم” کا سیکوئل ہے جو 2018 میں نمائش کے لیے پیش کی تھی اور جس نے باکس آفس پر ایک بلین ڈالر سے زیادہ کمائی کی تھی۔

ایکوامین اور دی لاسٹ کنگ ڈم کے علاوہ وارنرز برادرز کے پاس ڈی سی فلموں کی ایک لمبی فہرست روسٹر پر موجود ہے۔ جس میں سوسائڈ اسکواڈ (6 اگست) ، بیٹ مین (4 مارچ ، 2022) ، فلیش (4 نومبر ، 2022) کو ریلیز کی جائیں گی۔  نیو لائن کا بلیک ایڈم (29 جولائی ، 2022) اور فیوری آف گاڈ (2 جون ، 2023) کو ریلیز کی جائے گی۔

Related Posts