انعم تنویر نے شوہر کی خصوصیات بتادیں؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

انعم تنویر نے شوہر کی خصوصیات بتادیں؟
انعم تنویر نے شوہر کی خصوصیات بتادیں؟

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ انعم تنویر نے ہونے والے شوہر کی خصوصیات کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔

نجی چینل کے پروگرام میں اداکارہ انعم تنویر نے شادی سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔ انعم تنویر نے کہا کہ ایسے شخص سے شادی کروں گی جو مجھے اداکاری کرنے دے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anam Tanveer (@ianamtanveer)

میزبان نے پوچھا کہ شوہر امیر ہونا چاہیے؟ اداکارہ نے کہا کہ پیسوں کے بغیر اس ملک میں گزارا ہے۔‘ ایاز سموں نے کہا کہ پیسوں کے بغیر تو کسی ملک میں بھی گزارا نہیں ہے۔‘

جس پر انعم تنویر نے کہا کہ ’یہاں تو ٹیکسز کم ہیں دوسرے ممالک میں 40 فیصد تک ٹیکس ہیں۔‘

اداکارہ نے کہا کہ میرے لیے خوبصورتی معنی نہیں رکھتی، شوہر فٹ ہونا چاہیے موٹا نہ ہو، مجھے اچھا لگتا ہے جو لوگ جم جاتے ہیں اور خود کو فٹ رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انسان بھی اچھا ہونا چاہیے جسے دوسروں کا احساس ہو، پیار کرنے والا ہونا چاہیے اور مجھے اداکاری بھی کرنے سے نہ روکے۔

انعم تنویر نے کہا کہ میرے لیے رنگت معنی نہیں رکھتی لیکن شوہر میرے ساتھ چلتے ہوئے اچھا لگنا چاہیے۔

Related Posts