چلتی ٹرین میں مجرے کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

چلتی ٹرین میں مجرے کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی
چلتی ٹرین میں مجرے کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی

راولپنڈی: چلتی ٹرینوں میں مجرے کی ایک اور ویڈیووائرل ہوگئی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے خواجہ سراء رقص کرکے مسافروں کا دل بہلا رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق تیز گام کی ڈائننگ کار میں مجرا کے بعد کراچی سے راولپنڈی کے درمیان چلنے والی سر سید ایکسپریس میں بھی ٹرین انتظامیہ کا دل بہلانے کے لیے خواجہ سراؤں نے رقص کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

واضح رہے کہ محکمہ ریلوئے کی نجی شعبے کی ٹرینوں میں غیر اخلاقی مجرے تسلسل کے ساتھ ہورہے ہیں، نجی شعبے کے تحت چلنے والی ٹرین سر سید ایکسپریس میں بھی خوجہ سراؤں کی رقص و سرور کی محفل سج گئی۔

مزید پڑھیں:ٹرین میں لڑکی کے ڈانس کی ویڈیو وائرل، انتظامیہ حرکت میں آگئی

مون سون بارشوں کے دوران ٹرین کی ڈائنگ کار میں مسافر اور ٹرین انتظامیہ موسم سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ رقص سے بھی لطف اندوز ہوتے رہے۔

Related Posts