کورونا کے بعد کویت میں ایک اور وبا ء پھوٹ پڑی، وارننگ جاری

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سست افراد میں کورونا سے موت کا خطرہ لگ بھگ چارگنازیادہ ہوتاہے،تحقیق
سست افراد میں کورونا سے موت کا خطرہ لگ بھگ چارگنازیادہ ہوتاہے،تحقیق

کویت سٹی: خلیجی ریاست میں برڈ فلو کے کیسز رپورٹ ہونے کے لگے، محکمہ زراعت نے وارننگ جاری کردی۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست کویت کے پولٹری فارمز میں برڈ فلو پھیلنے کی اطلاعات موصول ہوئیں ہیں۔

محکمہ زراعت کویت کا کہنا تھا کہ وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلیے ضروری اقدامات نافذ کردئیے گئے ہیں۔تاکہ کو مزید پھیلنے سے روکا جاسکے۔

محکمے نے کہا کہ تمام ریاستی اداروں کو برڈ فلو پھیلنے سے متعلق آگاہ کردیا ہے اور وائرس کا پھیلاو روکنے کیلیے کوششیں جاری ہیں۔ایوین انفلوئنزا (اے آئی)یا برڈ فلو پرندوں کے لیے ایک خطرناک انفلوئنزا وائرس ہے۔

جو دریائی پرندوں، خاص طور پر بطخوں یا ہنس کو متاثر کرتا ہے۔ یہ جنگلی پرندوں سے گھریلو پرندوں تک پھیلتا ہے، جس میں مرغی، بطخیں، ہنس وغیرہ شامل ہیں۔

Related Posts