بھارت میں کورونا کے مزید تین لاکھ 52 ہزار نئے مریض سامنے آگئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارت میں کورونا کے مزید تین لاکھ 52 ہزار نئے مریض سامنے آگئے
بھارت میں کورونا کے مزید تین لاکھ 52 ہزار نئے مریض سامنے آگئے

نئی دہلی:ہندوستان میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، کورونا کے مزید 3 لاکھ 52 ہزار مریض سامنے آ گئے۔مجموعی تعداد ایک کروڑ 73 لاکھ سے زائد ہو گئی۔

بنگلہ دیش نے بھارت کے ساتھ اپنی سرحد بند کرنے کا اعلان فیصلہ کرلیا ہے، دوسری جانب امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ بھارت میں کورونا سے اموات کی اصل تعداد بہت زیادہ ہے۔

برطانوی ماہر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مئی کے پہلے ہفتے کے دوران بھارت میں کورونا کیسوں کی روزانہ تعداد 5 لاکھ تک ہونے کا امکان ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں مزید 2 ہزار 688 افراد جان سے گئے۔

ہلاک شدگان کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے زائد ہو گئی۔دارالحکومت دہلی میں لاک ڈاون میں ایک ہفتے کی توسیع کردی گئی۔ جبکہ بنگلہ دیش نے پیرسے بھارت کے ساتھ اپنی سرحد بند کرنے کا اعلان کردیا۔

دوسری جانب امریکی میڈیا کا دعوی ہے کہ بھارت میں کورونا سے اموات کی اصل تعداد بہت زیادہ ہے۔برطانوی ماہر نے خدشہ ظاہر کیا کہ مئی کے پہلے ہفتے کے دوران بھارت میں کورونا کیسوں کی روزانہ تعداد 5 لاکھ تک ہونے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں: کورونا ویکسین لگوانے کیلئے 40 سال اور زائد عمر کے افراد کی رجسٹریشن کل شروع ہوگی

Related Posts