کراچی: معروف اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس کے بولڈ فوٹو شوٹ کے وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین میں غصے کی لہر دوڑ گئی۔
خیال رہے کہ آمنہ الیاس کا شمار اِن اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو سوشل میڈیا پر اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرنے میں بالکل ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتی۔
اس بار بھی اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کچھ بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں اداکارہ نے ایک ایسا لباس پہنا ہوا تھا جس میں اُن کے جسم کےخدوخال واضح ہورہے تھے ۔
اداکارہ عریشہ رضی خان کے نکاح کی تصویری جھلکیاں