امریکی ماڈل جی جی حدید نے اسرائیل مخالف پوسٹ ڈیلیٹ کردی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکی ماڈل جی جی حدید نے اسرائیل مخالف پوسٹ ڈیلیٹ کردی

فلسطینی نژاد معروف امریکی ماڈل جی جی حدید نے دھمکیاں ملنے کے بعد اسرائیل کے خلاف کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اسرائیل کو دنیا کا ”واحد ملک“ قرار دیا تھا جو بچوں کو جنگی قیدی بناتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Gigi Hadid (@gigihadid)

فلسطینی نژاد معروف امریکی ماڈل جی جی حدید نے اسرائیل پر سال ہا سال سے فلسطینیوں کے اغوا، زیادتی، قتل، تشدد کا الزام بھی عائد کیا تھا۔

اُن کی جانب سے یہ پوسٹ شیئر کئے جانے کے بعد اسرائیل کے حامی بھڑک اٹھے تھے اور انہوں نے جی جی حدید کو دھمکیاں دینا شروع کردی تھیں، صیہونی گروپوں نے ماڈل کو جھوٹا اور یہود دشمن قرار دیا۔

پریانکا کی بیٹی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

فلسطینی نژاد معروف امریکی ماڈل جی جی نے مسلسل دھمکیاں ملنے کے بعد آخر اسرائیل مخالف پوسٹ کو حذف کردیا ہے۔

Related Posts